نیوٹیک اپنی تمام سروسز بشمول ٹرینگ، سرٹیفکیشن، اٹیسٹیشن اور اکریڈٹیشن بلکل مفت فراہم کرتا ہے۔ ان تمام سروسز کی لیے کسی قسم کی فیس یا چارجز کسی ادارے یا فرد سے نہیں لیے جاتا ہے۔ لہاذہ تمام شاگرد، اداروں اور عوام الناس سے التجا کی جاتی ہے، کے براٗے مہربانی اگر آپ سے نیوٹیک کے نام پے نیوٹیک کی کسی بھی سروسز کی مد میں کوٗی فیس وغیرہ کا مطالبہ کرتا ہے یا اسے عمل کا آپ کو علم ہے تو براٗے مہربانی آپ ہمیں مطلع کریں شکریہ۔